FAQ
Frequently Asked Questions
Organic Ghar ایک بنگلادیشی آرگینک برانڈ ہے جو اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے۔ ہم 100% اصلی آرگینک ہیئر کیئر پروڈکٹس فراہم کرتے ہیں۔
Organic Ghar is a Bangladeshi organic brand now serving Pakistan since 2025 with 100% authentic organic hair care products.
جی بالکل! ہمارے تمام پروڈکٹس 100% اصلی اور آرگینک ہیں، براہ راست Organic Ghar Bangladesh سے درآمد کئے جاتے ہیں۔ ہم کوئی نقلی یا لوکل پروڈکٹ نہیں بیچتے۔
آپ ہماری ویب سائٹ سے براہ راست آرڈر کر سکتے ہیں یا WhatsApp پر اپنا نام، نمبر اور پتہ بھیج کر آرڈر کر سکتے ہیں۔
You can order directly from our website or send your name, phone number and address on WhatsApp.
آپ کا آرڈر 4-5 کاروباری دنوں میں لیپرڈز کورئیر (LCS) یا TCS کے ذریعے ڈیلیور ہو جائے گا۔ آپ اپنی قریبی برانچ سے خود بھی وصول کر سکتے ہیں۔
Your order will be delivered within 4-5 business days via Leopards Courier or TCS. You can also pick up from your nearest branch.
جی ہاں! پورے پاکستان میں ڈیلیوری بالکل مفت ہے۔ کوئی اضافی چارجز نہیں ہیں۔
Yes! We offer free delivery across Pakistan. No extra charges.
بالوں کے گرنے کے لئے ہمارا Hair Oil (250ML یا 150ML) بہترین ہے۔ یہ بالوں کا گرنا روکتا ہے، نئے بال اگاتا ہے اور جڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔ بہتر نتائج کے لئے Hair Shampoo کے ساتھ استعمال کریں۔
Root Essence Hair (300ML) ایک خاص فارمولا ہے جو بالوں کی جڑوں کو غذائیت دیتا ہے۔ یہ بالوں کو لمبا، مضبوط اور چمکدار بناتا ہے۔ قیمت Rs 1,200 ہے۔
• Hair Oil (250ML) — Rs 1,650
• Hair Oil (150ML) — Rs 1,350
• Hair Shampoo (200ML) — Rs 1,000
• Root Essence Hair (300ML) — Rs 1,200
Free delivery on all orders!
ہم درج ذیل پیمنٹ طریقے قبول کرتے ہیں:
• Cash on Delivery (COD) — آرڈر وصول کرتے وقت ادائیگی
• Bank Transfer — بینک اکاؤنٹ میں رقم منتقل کریں
• JazzCash — جاز کیش سے ادائیگی
• EasyPaisa — ایزی پیسہ سے ادائیگی
اگر پروڈکٹ خراب حالت میں پہنچے یا غلط پروڈکٹ آئے تو ہم مکمل ریفنڈ یا ریپلیسمنٹ فراہم کرتے ہیں۔ وصولی کے 3 دن کے اندر ہمیں WhatsApp پر رابطہ کریں۔